سپریم کورٹ نے رواں سال بیس ہزار سے زائد کیسز کے فیصلے کئے

هفته 17 دسمبر 2022ء

سپریم کورٹ میں دس سالوں میں دائر اور نمٹائے گئے مقدمات کے اعداد وشمار جاری، سال 2022 میں دائر مقدمات 17 ہزار جبکہ سپریم کورٹ نے 20 ہزار سے زائد مقدمات کا فیصلہ دیا، سپریم کورٹ کیطرف سے جاری اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کے معزز ججز کی غیر معمولی کوششوں سے پہلی مرتبہ سال 2022ء میں نمٹائے گئے مقدمات کی تعداد بیس ہزار سےزیادہ ہے، فروری 2022ء سے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں کمی کے باوجود تیزی سے مقدمات کے فیصلے کیے گئے،اعلامیے کے مطابق گزشتہ دس سالوں میں سپریم کورٹ میں دائر مقدمات کی تعداد نمٹائے گئے مقدمات سے زیادہ ہوتی تھی،




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار