چمن فائرنگ واقعات،افغان ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلبی،پاکستان کا شدید احتجاج

جمعه 16 دسمبر 2022ء

چمن بارڈر پر افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کی بلاشتعال فائرنگ اور پاکستانی شہریوں کے زخمی ہونے کا معاملہ،افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کر کے پاکستان کا شدید احتجاج ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرکے چمن واقعے کی مذمت کی گئی ہے،چمن فائرنگ کے واقعات میں پاکستانی شہریوں کا جانی اور مالی نقصان ہوا یے،تدجمان کا کہنا تھا کہ افغان ناظم الامور پر واضح کیا ہے کہ شہریوں کا تحفظ فریقین کی زمہ داری ہے اور اسکے فائرنگ کے واقعات کو روکنا ضروری ہے،پاکستان افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات برقرار رکھنے کا خواہاں یے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟