وفاقی حکومت نے ایڈیشنل ڈی جی آئی بی فواد اسد اللہ کی خدمات مزید ایک سال کےلئے حاصل کرلیں

بدھ 14 دسمبر 2022ء

وفاقی حکومت نے ایڈیشنل ڈی جی انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللہ کی خدمات مزید ایک سال کےلئے حاصل کرلیں،صدر مملکت نے بعد از ریٹائرمنٹ ایک سال کی کنٹریکٹ ملازمت کی منظوری دے دی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت عارف علوی نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللہ کی بعد از ریٹائرمنٹ کنٹریکٹ پر ایک سال کی مزید ملازمت کی منظوری دے دی ہے،فواد اسد اللہ خان گریڈ بائیس کے آفیسر ہیں اور اٹھارہ دسمبر دوہزار بائیس کو ریٹائر ہورہے تھے،صدر مملکت نے انیس دسمبر دو ہزار بائیس سے ایک سال کے کنٹریکٹ پر دوبارہ ملازمت کی منظوری دی ہے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گدھا بازیاب،چور گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟