صدر آصف علی زرداری اور ترک ہم منصب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اتوار 07 اپریل 2024ء

صدرِ مملکت آصف علی زرداری ترک صدر رجب طیب اردگان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،صدر مملکت نے ترک ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت دےدی۔ ترجمان کے مطابق صدرِ مملکت آصف زرداری کی ترک صدر رجب طیب اردگان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ دونوں صدور نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران آصف زرداری نے مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ترجمان کے مطابق صدر آصف زرداری نے ترک صدر طیب اردگان کو عیدالفطر کی پیشگی مبارک باد بھی دی اور ترک صدر اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم