الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا

جمعه 01 مارچ 2024ء

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا، انتخاب 9مارچ کوہوگا، الیکشن کمیشن کی۔جانب سے جاری شیڈول کے مطابق صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کل دن 12بجے تک جمع کروائے جاسکتے ییں،کاغذات نامزدگی کی سکرونٹی کاعمل چارمارچ تک مکمل کرلیاجائے گا شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی پانچ مارچ کوواپس لیے جاسکتے ہیں،امیدواروں کی حتمی فہرست 6مارچ کوشائع کی جائے گی جبکہ صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کاوقت صبح 10بجے سے شام چاربجے تک مقررکیاگیاہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟