پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں پاوور شو،جلسے کےلئے سٹیج تیار

هفته 26 نومبر 2022ء

پی ٹی آئی کے حقیقی لانگ مارچ کے جلسے کیلئے سٹیج کی تیاری کا عمل جاری،ملکی تاریخ میں پہلی بار اپنی نوعیت کا منفرد سٹیج بنایا جا رہا ہے سٹیج کے اوپر پہنچنے کیلئے عمران خان کیلئے ریمپ اور بلٹ پروف لفٹ بھی تیار کی جا رہی ہے عمران خان کا حقیقی آزادی مارچ جلسے سے خطاب کیلئے 80فٹ چوڑا اور 40فٹ لمبا سٹیج تیار کیا جا رہا ہےسٹیج پر گاڑی چڑھانے کیلئے ایک ریمپ اور ہنگامی بلٹ پروف لفٹ بھی نصب کی جا رہی ہے کنٹینرز رکھ کر سٹیج کی تیاری کا عمل جاری، گزشتہ شب سے سٹیج بنانے کیلئے جاری کام تاحال مکمل نہیں ہو سکا ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی سیاسی جماعت کا طویل ترین جلسہ گاہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا ہے 2کلو میٹر طویل جلسہ گاہ ہو گی سسکتھ روڈ فلائی اوور سے چاندنی چوک تک سکرینیں نصب کی گئیں




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟