ملک کو زراعت ہی بام عروج پر پہنچا سکتی ہے،خالد۔کھوکھر صدر کسان اتحاد پاکستان

جمعرات 03  اگست 2023ء

کسان اتحاد پاکستان کے صدر خالد کھوکھر نے کہا پچھلے پچھتر سال سے زراعت پر خاطر خواہ توجہ نہیں دی گی زرعی ملک ہونے کے باوجود ہم گندم، تیل، دالیں چینی امپورٹ کرتے ہیں اب ریاست نے زراعت پر توجہ مرکوز کی ہے کسان اتحاد پاکستان کے صدر خالد کھوکھر کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہے کہنا تھا کہ ریاست نے اب زراعت پر توجہ دینا شروع کی ہے ہمارے ہاں نہ اعلی بیج ہے اور نہ ہی زرعی تحقیق ہمارے پاس اس وقت ملک کو ترقی کی راہ پر لے کر جانے کا واحد زریعہ زراعت ہے ہمارے ہاں 15 لاکھ ایکڑ سے زیادہ زمین بنجر پڑی ہے ہمارے ہاس، دریا، سمندر، نہریں سب کچھ ہے پاک فوج نے ماڈل فارمنگ کا نمونہ پیش کیا اس سے ہر کاشتکار مستفید ہو گا۔ زمینوں کی ملکیت ہرگز تبدیل نہیں ہوگی لوگوں کو زمین کی ملکیت اور کاشتکاری کے نام پر گمراہ کیا جارہا ہے ملک کو زراعت ہی بام عروج پر پہنچا سکتی ہیں۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد