انتخابی اصلاحات،پارلیمانی کمیٹی نے ننانوے فیصد کام مکمل کر لیا،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر

جمعرات 13 جولائی 2023ء

انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی نے ننانوے فیصد کام مکمل کر لیا ۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں کہ سیاسی جماعتوں پر پابندی کے معاملے کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا انتخابی اصلاحات کے تیسرے ان کیمرا اجلاس کے بعد وزیر قانون نے میڈیا کو بتایا کہ یہ جن نکات پر اتفاق نہیں تھا ان پہ اتفاق ہو گیا ہے۔ایک دو معاملات پر پی ٹی آٸی کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا۔یہ معاملات اتنے حساس نہیں کہ انہیں حل نہ کیا جا سکے ، اعظم نذیر تارڑ نت بتایا کہ پی ٹی آئی کے تحفظات کو مل بیٹھ کر حل کر لیں گے ، اجلاس اڑھاٸی گھنٹے جاری رہا ۔اجلاس کی صدارت سردار ایاز صادق نے کی۔اجلاس میں تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے آن لائن شریک ہوۓ




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا