ژوپ،کلیئرنس آپریشن مکمل،پانچوں دہشتگرد مارے گئے،نو سیکیورٹی اہلکار شہید

بدھ 12 جولائی 2023ء

بلوچستان کےژوب کینٹ میں کلیئرنس آپریشن مکمل،پانچوں دہشتگرد مارے گئے،نو سیکیورٹی اہلکار شہید آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوپ میں دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے جس۔میں حملہ کرنے والے پانچوں دہشتگردوں کو مار دیا گیا ہے جبکہ کلیئرنس آپریشن کے دوران شدیدزخمی ہونے والے پانچ اہلکاربھی شہادت کے رتبے پر فائز ہوگئے ہیں جس کے بعد آپریشن میں شہیدہونےوالے اہلکاروں کی تعداد9ہوگئی، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اورقوم دشمن کی ہرسازش ناکام بنانےکےلیے پرعزم ہیں،بلوچستان سمیت پورے پاکستان کاامن خراب کرنےکی اجازت کسی کونہیں دیں گے ،




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار