سیاحوں کی جیپ کو حادثہ،پانچ افراد جاں بحق،دو زخمی

جمعه 07 جولائی 2023ء

دیوسائی کے قریب سیاحوں کی جیپ کا خوف ناک حادثہ،پانچ افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق دیوسائی کے قریب سیاحوں کی جیپ کو حادثہ پیش آیا جس میں مسافر جیپ نیچے ندی نالے میں جاگری۔ حادثے کےنتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔سیاح کوئٹہ سے آئے تھے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا