جہانگیر ترین کے بھائی نے خود کشی کر لی

جمعرات 06 جولائی 2023ء

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خود کوسر میں گولی مارکر خود کشی کی پولیس نے خود کشی کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور اس واقعہ کے محرکات کا پتہ چلایا جارہا ہے،ابتدائی طور پر خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا،استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماٗوں نے واقعے کی تصدیق کر دی ہے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف