چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی وزیراعظم سے ملاقات

پیر 03 جولائی 2023ء

ذرائع کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کو مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی اور آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا،وزیراعظم شہباز شریف نے مسلح افواج کی۔پیشہ ورانہ مہارت اور تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار