بھگوڑا یوٹیوبر عادل راجہ لندن میں گرفتار

بدھ 14 جون 2023ء

ابتدائی معلومات کے مطابق بھگوڑا یوٹیوبر عادل راجہ لندن میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے،عادل راجہ لندن میں بیٹھ کر پاکستانی اداروں کے خلاف مسسلسل ہرزہ سرائی کر رہا ہے،عادل راجہ کو نفرت انگیز بیانیہ پر حراست میں لیا گیا ہے واضح رہے کہ بھگوڑے عادل راجہ کے خلاف گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آؓباد کے تھانہ رمنا میں بھی مقدمہ درج کیا گیا تھا




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ