سانحہ نو مئی،پنجاب رجمنٹ سنٹر پر حملہ کرنے والے شرپسند کی شناخت ہوگئی

جمعه 09 جون 2023ء

سانحہ نو مئی مردان میں پنجاب رجمنٹ پر حملے کے حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابقہ منسٹر عاطف خان کا پولیٹیکل سیکٹری شیربہادر مہمند شرپسندوں کو پنجاب رجمنٹ سنٹر لے کر گیا، راستے میں ان تمام حملہ آوروں کو چومتا رہا انکو حوصلہ دیتا رہا جو جلاؤ گھیراو میں ملوث تھے ،شیر بہادر حملہ آوروں کو کینٹ کے اندر جانے کے احکامات دیتا رہا اور فائر کرنے کی صورت میں آرمی کو نشان عبرت بنانے کا کہتا رہا




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟