سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی سیاست سے دستبردار ہوگئے

جمعه 02 جون 2023ء

کوئٹہ میں مختصر نیوز کانفرنس کے دوران سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں ،پہلے بھی فوج کے ساتھ کھڑے تھے اور آئندہ بھی فوج کے ساتھ کھڑے رہیں گے،عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وہ سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہیں،جبکہ انہوں نے تمام شراکت داروں پر زور دیا کہ ذاتی مفاد کی بجائے ملکی مفاد کو مقدم رکھا جائے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔