ایل پی جی کی قیمتوں میں 37روپے فی کلو کمی،نوٹیفیکشن جاری

جمعرات 01 جون 2023ء

اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں سینتیس روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلو کاگھریلو سیلنڈر 438 روپے سستا ہوگیا ہے ،گھریلو سیلنڈر کی نئی قیمت 2321 روپے 67 پیسےمقررکردی گئی ہے اوگرا کے مطابق کمرشل سیلنڈر کی قیمت 1686 روپے تک کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ماہ جون کیلئے کمرشل سیلنڈر کی قیمت 8 ہزار 933 روپے مقرر کی گئی ہے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد