سیکیورٹی فورسز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،دو سیکیورٹی اہلکار شہید

جمعرات 01 جون 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران سرحد پر بلوچستان کے علاقے سنگوان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی ، سیکورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کاحملہ پسپاکردیا، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حسنین اشتیاق اورسپاہی عنایت اللہ شہید ہو گئے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش کیلئے آپریشن کیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے ایرانی حکام سے رابطہ دہشت گردوں کو روکنے کیلئے بھی بات چیت کی، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن کی کوششوں کو سبوتاژکرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی،،




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟