نو مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ،ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی

هفته 27 مئی 2023ء

جی ایچ کیو راولپنڈی پر9مئی کو حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت ہو گئی، شر پسند کی شناخت راجہ ماجد حسین دھنیال کے نام سے ہوئی ، راجہ ماجد حسین دھنیال، پی ٹی آئی ، شمالی پنجاب کا سینئر نائب صدر اور مرکزی سیکریٹری لیگل افئیرز جیسے اہم عہدوں پر فائز رہا ہے، راجہ ماجد حسین دھنیال جی ایچ کیو پر حملہ سے قبل مظاہرین کو اْکستاتا رہا ، راجہ ماجد حسین دھنیال نے ریاست مخالف شدید نعرہ بازی اور توڑ پھوڑ میں مرکزی کردار ادا کیا، فوجی املاک خصوصاََ جی ایچ کیو حملہ کرنے پر اْکسانے، ْپر تشدد مظاہروں کی سرپرستی اورفوج مخالف نعرہ بازی پر راجہ ماجد حسین دھنیال کے خلاف قانونی گھیرا تنگ کردیا گیا ، گرفتاری کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہوگئے ،،




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار