نم آنکھوں کے ساتھ ابرار الحق بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر گئے

جمعه 26 مئی 2023ء

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا کہ پاک فوج کے ساتھ ہمیشہ ایک وابستگی رہی ہے،پاکستان کے لیے کچھ کرنے کاجذبہ لے کر آئے تھے۔میری پرورش فوجی گھرانے میں ہوئی،شہدا نے اپنے وطن کے لیے جانوں کی قربانی دی،اپنی قیادت کو صلح کرنےکا مشورہ دیا۔ ابرار الحق کا کہنا تھا کہ جلائو گھیراو کرنے والوں کو روکا مگر انہوں نےایک بات بھی نہیں مانی،موجودہ صورتحال میں سیاست کرنامشکل ہے۔ رہنما پی ٹی آئی ابرارالحق پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ ہوگئے،




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں