فواد چوہدری نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ دیا

بدھ 24 مئی 2023ء

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی پارٹی چھوڑ گئے،سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فواد چوہدری کا۔کہنا تھا کہ انہوں نے پہلے بھی نو مئی کے واقعات کی مذمت کی اور اب بھی کرتے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے سیاست سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے اسلئے پارٹی عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں اور عمران خان سے بھی اپنی راہیں جدا کر رہے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ استعفے کا اعلان کرنے سے قبل فواد چوہدری اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے فوری بعد فواد چوہدری کا ٹویٹ سامنے اگیا




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔