چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹویٹ کی تصویر بھی جعلی نکل آئی

هفته 20 مئی 2023ء

غیر ملکی چینل کی تحقیق کے مطابق ٹوئٹ میں استعمال کی گئی تصویر آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے تخلیق کردہ ہے اور نہ ہی کسی کیمرہ مین کی کھینچی ہوئی۔ یاد رہے کہ 19 مئی رات چیئرمین تحریک انصاف نے ایک ٹویٹ کی، جس میں اسی تصویر کا استعمال کرتے ہوئے خواتین کو حقیقی آزادی کا مظہر اور صنف آہن قرار دیا گیا تھا۔ غیر ملکی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں پاکستان تحریک انصاف کے ملک گیر مظاہروں کی تصاویر کے طور پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ ایک تصویر اور سیاق و سباق سے ہٹ کر 2 ویڈیوز پیش کی گئیں۔




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات