بنوں،جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،دو دہشتگرد ہلاک

بدھ 17 مئی 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق جانی خیل میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو دہشتگرد مارے گئے جن سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود بر آمد کیا گیا دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر کے مطابق مقامی لوگوں نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے میں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی