بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر حملہ،جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک،دو اہلکار شہید

جمعه 12 مئی 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر دہشت گردوں کے گروپ نے حملہ کیا، سیکورٹی فورسز کی طرف سے دہشت گردوں کو پکڑنے کے لئے آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز نے عمارت کا محاصرہ کررکھا ہے، سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں اب تک 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا، سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، کلیئرنس آپریشن کے دوران دو سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں، کور کمانڈر کوئٹہ آپریشن کی براہ راست نگرانی کررہے ہیں، آپریشن میں دہشتگردوں کا محاصرہ کر لیا گیا،،




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار