توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد

بدھ 10 مئی 2023ء

تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے باعث پولیس لائنز کو عدالت کا درجہ دیا گیا ہے،عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان پر فرد جرم عائد کی گئی،ذرائع کے مطابق سماعت کے دوران عمران خان نے صحت جرم سے انکار کیا، واضح رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے آج عمران خان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا۔




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔