اسرائیل نے براہ راست حج پروازوں کےلئے سعودی عرب سے درخواست کر دی

جمعه 05 مئی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے براہ راست حج پروازیں شروع کرنے کےلئے سعودی عرب سے باضابطہ درخواست کی ہے،اسرائیل کی 18 فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے اور اسرائیل اور فلسطین سے مسلمان دیگر ممالک کے ذریعے حج کے لیے جاتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل سے حج پروازیں آئندہ ماہ جون سے فعال ہونے کا امکان ہے تاہم ابھی سعودی حکومت نے براہ راست پروازوں کے حوالے سے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے امید ہے کہ ہماری درخواست قبول ہوگی اور سعودی عرب کے ساتھ امن کے سلسلے میں پیش رفت ہوگی۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار