پنجاب،کے پی انتخابات کے لئے فنڈز فراہمی،الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

جمعه 28 اپریل 2023ء

زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ دو صفحات پر مشتمل ہے، رپورٹ میں انتخابات کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے، سپریم کورٹ نے فنڈز سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کیلئے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا تھا. عدالت عظمیٰ نے وزارت خزانہ کو بھی فنڈز اجراء کے معاملے پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا تھا




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار