وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کےلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

بدھ 26 اپریل 2023ء

وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کے لئے دائر درخواست میں وفاق، شہباز شریف، اسکندر سلطان راجہ، صدر عارف علوی اور مولانا فضل الرحمان کو فریق بنایا گیا ہے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف الیکشن فنڈز کا بل مسترد ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا اعتماد کھو بیٹھے ہیں، جبکہ سکندر سلطان راجہ کا الیکشن کے لیے فنڈز اور سیکیورٹی کا تقاضا غیر مناسب ہے، درخواست کے متن میں کہا گیا ہے ،شہبازشریف، چیف الیکشن کمشنر انتخابات کے معاملہ پر پارٹی بن چکے ہیں درخواست مین استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ نگران وزیراعظم اور نگران چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا حکم دے، سپریم کورٹ 21 ارب جاری کرنے اور فوج اور رینجرز کے بغیر الیکشن کرانے کا حکم دے۔




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گدھا بازیاب،چور گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم