پاک فضائیہ کا دستہ فضائی مشقوں میں حصہ لینے کےلئے ترکیہ پہنچ گیا

منگل 25 اپریل 2023ء

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایف سولہ لڑاکا طیاروں، فضائی اور زمینی عملے پر مشتمل پاک  فضائیہ کا دستہ فضائی مشق اناطولین ایگل - 2023 میں شرکت کے لیے ترکیہ کے تیسرے مین جیٹ بیس، قونیہ پہنچ گیا ہے ترک فضائیہ کی میزبانی میں منعقد کی جانے والی فضائی مشق اناطولین ایگل کا شمار دنیا کی بڑی اور پیچیدہ فضائی مشقوں میں ہوتا ہے۔ مشق کا مقصد ایک حقیقت پسندانہ ماحول میں عسکری صلاحیتوں کو جانچنے کے ساتھ ساتھ مشق میں شریک ممالک کو مشترکہ سیکھنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ علاوہ ازیں یہ مشق شرکاء کے مابین باہمی تعاون کو فروغ دینے میں بھی کلیدی کردار ادا کرے گی۔




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
گدھا بازیاب،چور گرفتار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی