سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستان کو تین ارب ڈالر کی فنانسنگ کے حوالے سے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا

پیر 24 اپریل 2023ء

نجی نیوز چینل سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ سعودی عرب اور یواےای نے پاکستان کو فنانسنگ سے متعلق آئی ایم ایف کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق سعودی نے دو ارب ڈالر دینےکی تصدیق کی جب کہ یو اے ای کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینےکی تصدیق کی گئی ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدےکی تمام شرائط پوری ہوچکی ہیں وزیر خزانہ نے امید ظاہرکی ہےکہ آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدہ جلد کرکے ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری لے گا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ