طورخم ضلعی انتظامیہ کا چھاپہ،افغانستان اسمگل کرنے کےلئے ذخیرہ بائیس ہزارکلو گرام چینی بر آمد

پیر 17 اپریل 2023ء

تفصیلات کے مطابق طورخم بازار میں ضلعی انتظامیہ نے گودام پر چھاپہ مار کر افغانستان سمگلنگ کےلئے ذخیرہ بائیس ہزار کلوگرام چینی برآمد کرلی۔ ضلعی انتظامیہ حکام کے مطابق انتظامیہ کو خفیہ اطلاعات موصول ہوئی تھی کہ اسمگلرز نے طورخم بازار میں بھاری مقدار میں چینی ذخیرہ کی ہے، جو افغانستان سمگل کی جائے گی۔ جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل ارشاد مہمند کی قیادت میں گودام پر چھاپہ مارا گیا، جہاں سے 22 ہزار کلوگرام چینی برآمد کرلی گئی اور چار گوداموں کو سیل کردیا گیا ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
برگر کی قیمت سات سو ڈالر بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور