مودی حکومت کی ہندوستان کی تاریخ تبدیل کرنے کا منصوبہ بے نقاب

پیر 10 اپریل 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل کونسل فار ایجوکیشن ریسرچ اینڈ ٹریننگ نے خاموشی سے بی جے پی اور آر ایس ایس کے شرمناک ماضی پر چپکے سے پردہ ڈال دیا ،ہندوستانی سکولوں کی کتابوں سے راشٹریا سوائم سیوک سنگ (RSS) سے متعلق منفی اقتباسات حذف کرنے کا حکم دے دیا،مہاتماگاندھی کےقاتلکا RSSتنظیم سے تعلق بھی حذف کرنے کی ہدایت بھی کردی جبکہ مہاتماگاندھی کے ہندو مسلم اتحاد اور بھائی چارہ فروغ دینے کے بیانات پر بھی پابندی عائد کردی گئی رپورٹس کے مطابق نصابی کتابوں سے RSS کو کالعدم کرنے کے فیصلے اور 2002 کے مودی کے گجرات فسادات کو بھی نکال دیا گیا،اس سے قبل نصابی کتابوں سے برصغیر کی تاریخ بالخصوص مغل دورِ حکومت سے متعلق بھی بے شمار اقتباسات کو حذف کیا جا چکا ہے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ