اسرائیلی شہر تل ابیب میں حملہ آوور نے سیاحوں کو گاڑی سے کچل دیا

هفته 08 اپریل 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں۔ حملہ آوور نے گاڑی سے چھ سیاحوں کو کچل ڈالا واقعے میں ایک اطالوی سیاح ہلاک جبکہ دیگر پانچ سیاح شدید زخمی ہوئے،اسرائیلی پولیس نے فائرنگ کر کے حملہ آوور کو ہلاک کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آوور عرب اسرائیلی تھا، اطالوی حکام نے حملے میں اپنے شہری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے