ایک عمارت میں رہنے والوں کے افطار کے اوقات مختلف..کیوں جانیئے؟؟؟ |
|
جمعه 07 اپریل 2023ء | |
میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ ایک ایسا مقام ہے جہاں اس عمارت میں رہنے والے افراد مختلف اوقات میں روزہ افطار کرتے ہیں رپورٹس کے مطابق برج الخلیفہ میں شروع کی منازل میں افطار اور اوپر کی منازل پر رہنے والے افراد کے افطار میں تین منٹ سے زائد کا فرق ہے،اسی۔منازل تک افطار کے اوقات میں دو منٹ اور اس سے اوپر منازل پر تین منٹ کا فرق آتا ہے رپورٹس کے مطابق افطار کے اوقات میں فرق سورج نظر آنے کے باعث ہے اوپر کی منازل پر رہنے والے لوگ سورج کی روشنی زیادہ دیر تک دیکھ سکتے ہیں اسلئے انکے افطار کے اوقات میں فرق آتا ہے |