امریکا کا یوکرین کےلئے دو ارب ساٹھ کروڑ ڈالر فوجی امداد کا اعلان

بدھ 05 اپریل 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ یوکرین کو مسلسل امداد کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہیں اور مزید دو ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی فوجی امداد کے تحت امریکہ یوکرین کو فضائی نگرانی کے ریڈار،ٹینک شکن راکٹ اور ایندھن کے ٹرک بھی شامل ہونگے رپورٹس کے مطابق امریکا یوکرین کو اب تک پینتیس ارب ڈالر سے زائد کی امداد فراہم کر چکا ہے امریکی امداد پر روس نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے واشنگٹن میں روس کے سفارتخانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ یوکرین تنازعہ کو زیادہ سے زیادہ طویل کرنا چاہتا ہے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ