بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کا معاملہ،پاکستان کی مذمت

بدھ 05 اپریل 2023ء

دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ بھارت کی نو ریاستوں میں مسلمانوں پر بدترین مظالم کئے جا رہے ہیں،چار ہزار سے زائد اسلامی کتب اور قرآن پاک کو نذر آتش کیا گیا،پاکستان مسلمانوں پر بھارتی مظالم کی مذمت کرتا ہے اور او آئی سی کے مذمتی بیان کی مکمل حمایت کرتا ہے،ترجمان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت اور اس حوالے سے اقوام متحدہ کے مذمتی بیان کی بھی مکمل حمایت کرتے ہیں ترجمان دفتر خارجہ کا پاک ایران سرحد پر فائرنگ کے واقعے کے حوالے سے کہنا تھا کہ اس حوالے سے دونوں ممالک رابطے میں ہیں




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گدھا بازیاب،چور گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار