صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی

جمعه 31 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے سنیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف حکومتی ریفرنس واپس لینے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے ریفرنس واپس لینے کی منظوری آئین کے آرٹیکل اڑتالیس ایک کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیراعظم نے گزشتہ روز ریفرنس واپس لینے کی ہدایت کی تھی دوسری جانب صدر مملکت نے ایڈوکیٹ سپریم کورٹ انیس احمد شہزاد کے حق میں سند اختیار پر بھی دستخط کر دیے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا