وزیراعظم نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی ہدایت کردی

جمعرات 30 مارچ 2023ء

وزیراعظم نے وزیرقانون کوکیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی ہدایت کردی،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ریفرنس کے نام پرجسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہلخانہ کو ہراساں اوربدنام کیاگیا۔ قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لیاجائے۔وفاقی کابینہ پہلے ہی اسکی منظوری دے چکی ہے۔




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔