عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائر

بدھ 29 مارچ 2023ء

ایڈیشنل سیشن جج سکندرخان کل عمران خان کی وارنٹ گرفتاری پر نظرثانی اپیل پر سماعت کریں گےعمران خان کی لیگل ٹیم نظرثانی اپیل پر دلائل دے گے عمران خان کی جانب سے وکلا فیصل چوہدری اور علی بخاری نے اپیل دائر کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے سیکیورٹی خدشات کے تحت 6 اپریل تک ضمانت منظور کی ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ درست نہیں حکومت نے سیکیورٹی خدشات پر توشہ خانہ کیس جوڈیشل کملیکس منتقل کیا عمران خان عدالت میں پیشی سے انکار نہیں کر رہے تاہم عمران خان پر ہونے والے حملہ کے بعد انکی جان کو لاحق خطرات زیادہ ہو چکے ہیں ان حالات میں حاضری سے استثناء کی درخواست کی مجسٹریٹ کا حُکم فوراً معطل کیا جائے سول جج ملک امان نے خاتون جج دھمکی کیس میں آج عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد