حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے خیر سگالی سفیر مقرر

منگل 28 مارچ 2023ء

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق نوجوان فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو اسلام آباد پولیس کا خیر سگالی سفیر مقرر کیا گیا ہے،حارث رؤف کو اعزازی طور پر ڈی ایس پی کا رینک دیا گیا ہے،آئی جی اسلام آباد نے انہیں رینک بیجز خصوصی تقریب میں لگائے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم