زلمے خلیل زاد عام شہری،بیانات امریکی حکومت کی پالیسی نہیں،امریکہ محکمہ خارجہ

منگل 28 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ زلمے خلیل زاد عام امریکی شہری ہیں،ان کے بیانات انکی ذاتی رائے ہے ترجمان کا کہنا تھاکہ زلمے خلیل زاد کا بیان جوبائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کرتا، اور نہ ہی اسکا تعلق امریکہ کی خارجہ پالیسی سے ہے یہ ایک عام شہری کی اپنی رائے ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تشدد، یا دھمکی کا سیاست میں عمل دخل نہیں، ہم سیاسی فریقین کو قانون کی عزت کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور عوام کو جمہوری وآئینی طریقے سے اپنے ملک کے رہنماؤں کا انتخاب کرنے دیا جائے




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔