بھارتی فوج کی نااہلی ،راجستھان میں میزائل فائر کردیا

هفته 25 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائل فائر ہونے کا واقعہ پوکھران میں فوجی فیلڈ فائرنگ پریکٹس کےدوران پیش آیا۔ بھارتی فوجی حکام کے مطابق میزائل طیارے میں نصب تھا لیکن ملبہ کھیتوں میں گرا، واقعےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ بھارتی فوج کی جانب سے غلطی سے میزائل فائر ہوا ہو۔ گزشتہ دنوں بھی بھارتی فوج نے ٹریننگ کے دوران اپنے ہی گاؤں پر مارٹر گولہ پھینک دیا تھا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے تھے۔بھارتی فوج کی نااہلی کے باعث بھارت میں ایسی غلطیاں اور حادثات معمول بن چکے ہیں




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے