پاکستان تحریک انصاف نے امریکہ میں لابنگ فرم سے معاہدے میں توسیع

بدھ 22 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف امریکا نے معاہدہ پاریا کنسلٹنٹ واشنگٹن سے کیا،لابنگ فرم سے پچھلا معاہدہ اکتیس جولائی دوہزار تئیس میں ختم ہو رہا تھا اب معاہدہ کی مدت اکتیس جنوری دوہزار چوبیس تک بڑھا دی گئی ہے تحریک انصاف ہر ماہ لابنگ کمپنی کو ہزاروں ڈالرز دے گی معاہدے کے تحت لابنگ فرم تحریک انصاف کے لوگوں کی اعلی امریکی عہدیداروں سے میٹنگ بھی کرائے گی،پاریا کنسلٹنٹ کی طرف سے معاہدے پر ولادیمیر پیٹروک کے دستخط ہیں جبکہ تحریک امصاف امریکا کی جانب سے سلمان روالہ نے دستخط کیے ہیں




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا