مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی ہلاکت کا معاملہ،تحقیقات جاری

پیر 20 مارچ 2023ء

اسلام آباد وائلڈ حکام کے مطابق مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی وادی شاہدرہ میں تیندوے کی ہلاکت کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اورمردہ تیندوے کی ویڈیو بنانے والے مقامی شخص محمد جنید سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہیں۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق تیندوے کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ تیار کر لی گئی ہےابتدائی رپورٹ کے مطابق تیندوے کو گیارہ گولیاں ماری گئی ہے۔آئی ڈبلیو ایم بی کی سائینٹفک کمیٹی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مزید تحقیقات کے لیے مقامی پولیس کو سفارشات پیش کریگی۔




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان