لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا گیا

پیر 20 مارچ 2023ء

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں سکھ نوجوانوں کو لندن میں انڈین ہائی کمیشن پربھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا جھنڈا لگاتے دیکھا جا سکتا ہے،ویڈیو میں خالصتان کا جھنڈا اٹھائے سکھ سڑک پر بھی موجود تھے دوسری طرف آسٹریلیا میں بھی خالصتان ریفرنڈم کی ووٹنگ ہو رہی ہے،بھارتی ہائی کمیشن سے ترنگا اتارنے کا مقصد بھارتی پنجاب میں امرت پال سنگھ کی گرفتاری اور برسبن میں ریفرنڈم سے اظہار یکجہتی تھا واضح رہے بھارت میں پنجاب پولیس نے خالصتان تحریک سے ہمدردی کے حامی رہنما امرت پال سنگھ کو چھ ساتھیوں سمیت گرفتار کیا ہے،امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے خلاف دنیا بھر سکھ کمیونٹی سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام