عمران خان کا اٹھارہ مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ

جمعرات 16 مارچ 2023ء

۔ سینئر صحافیوں کی ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اٹھارہ مارچ کو عدالت میں پیش ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی ائی کا کہنا تھا کہ میں نے عدالت میں پیش ہونے سے کبھی انکار نہیں کیا، قانون کی حکمرانی اور عملدرآمد پر مکمل یقین رکھتا ہوں عمران خان بولےجب کہہ دیا تھا کہ عدالت پیش ہوں گا تو معلوم نہیں پھر سارا ڈرامہ کیوں رچایا گیا، مجھے وہاں بلا رہے ہیں جس کے حوالےسے ہمیں سیکیورٹی خدشات ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ انتخابات کسی صورت نوےدن سے آگے نہیں جانے دیں گے،اگرایسا ہوا تو پھر آئینی تحریک چلائیں گے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
برگر کی قیمت سات سو ڈالر چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ