سندھ ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سولہ مارچ کو طلب

پیر 13 مارچ 2023ء

چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سولہ مارچ کو ہوگا، اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے نو ناموں پر غور کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد علی بوہیو، ایڈووکیٹ محمد عبد الرحمن، ایڈووکیٹ خادم حسین سومرو،ایڈووکیٹ ارباب علی ہاکڑو، ایڈووکیٹ جواد اکبر سروانہ، ایڈووکیٹ سلیم اختر بوریرو،ایڈووکیٹ ثناء اکرم منہاس، ایڈووکیٹ راشد مصطفیٰ اور ایڈووکیٹ سید طارق احمد شاہ کے نام شامل ہیں، اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے ممبران شرکت کریں گے۔




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
گدھا بازیاب،چور گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟