بالی ووڈ سٹار مادھوری ڈکشٹ کی والدہ انتقال کر گئیں

اتوار 12 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری کی والدہ نہلاتا ڈکشٹ کا انتقال اتوار کی صبح ہوا، ان کی آخری رسومات بھی اتوار کو ہی ادا کی جائیں گے۔ والدہ کے انتقال کی تصدیق مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر شری رام نینےکی جانب سے بھی کر دی گئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری کی والدہ کی عمر اکیانوے برس تھی، ان کی موت کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آسکی ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف