ایران روس سے سخوئی ایس یو 35 طیارے خریدے گا

هفته 11 مارچ 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کےمطابق ایران روس سے سخوئی ایس یو 35 طیارے خریدے گا اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں،تاہم دونوں ممالک نے ابھی تک طیاروں کی حوالگی کے حوالے سے معلومات ظاہر نہیں کی ہیں واضح رہے کہ چند دن قبل ایران میں تعینات روسی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹیجک معاہدے کے حوالے سے بات کی تھی تاہم اس وقت تفصیلات سامنے لانے سے گریز کیا گیا ہے سخوئی ایس یو 35 جنگی طیارے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں ان طیاروں کی خریداری سے ایران کی فضائیہ کی قوت میں اضافہ ہوگا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔