روزانہ آدھا کلومیٹرچہل قدمی ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرات کم کرتی ہے،تحقیق

هفته 11 مارچ 2023ء

محققین نے چہ قدمی کرنے والے مختلف عمر کے پندرہ ہزار سے زائد افراد کا مطالعہ کیا اور تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جو افراد چار ہزار پانچ سو قدم روزانہ پیدل چلتے ہیں ان میں دل کے دورے اور فالج کے امکانات ستتر فیصد تک کم ہوتے ہیں،جبکہ جو افراد دوہزار یا اس سے کم قدم روزانہ پیدل چلتے ہیں ان میں دل کے دورے اور فالج سمیت دیگر بیماریوں کا شکار ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی کانفرنس میں پیش کئے گئے نتائج کے مطابق ہر پانچ سو اضافی قدموں کا تعلق امراض قلب میں چودہ فیصد کمی سے ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟