اسلام کی عدالت نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا

هفته 11 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں راجا خرم نواز عدالت میں پیش ہوئے۔تاہم علی امین گنڈا پور پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے انہیں مسلسل غیر حاضری اشتہاری قرار دے دیا،اور درخواست ضمانت خارج کردی عدالت نے علی نواز اعوان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت بارہ اپریل تک ملتوی کردی۔




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں